Homeخبریںمنگچربازار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

منگچربازار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

منگچر (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے منگچربازار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق آج دوپہر کو نامعلوم افراد کی فائرنگ سےکڈز کئیر والے گلی ۔ کلی گزک منگچر بازار میں ملسح افراد کے فائرنگ سے عزیز احمد ولد عبدالستار قوم لہڑی موقع پر جان بحق ہوگیا لیویز موقع پر پہنچ کر نعش ہسپتال منتقل کردیا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتاہے

Exit mobile version