چهارشنبه, مارچ 18, 2026
Homeخبریںمنگچر میں بجلی کے کرنٹ لگنے سےدو افراد جاں بحق

منگچر میں بجلی کے کرنٹ لگنے سےدو افراد جاں بحق

منگچر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے منگچر میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے دو افراد جانبحق ہوگئے ہیں.

زرائع کے مطابق گزشتہ شب محمد عمر ولد رئیس چندو قوم محمد شہی اور ولی محمد ولد محمد اکبر رخشانی بجلی کے کام میں مصروف تھے کہ اس اچانک بجلی آگئی جسکی وجہ سے دونوں نوجوانوں کرنٹ لگنے سے موقع پر جانبحق ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز