دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںمنگچر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو بھائی زخمی

منگچر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو بھائی زخمی

منگچر( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق منگچر کے علاقے شیخ حاجی کے مقام پر دو زخمی ہوگئے، زخمیوں کو مندے حاجی ہسپتال منتقل کرنے کے بعد مزید علاج کے لیے شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا گیا ، جہاں پر انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ زخمی افراد کی شناخت شاہنواز اور محمد نواز کے نام سے ہوئی ہے جبکہ لیویز فورس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

 

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز