چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںموسی خیل روڈ رولر کھائی میں گرنے سے ڈرائیور جانبحق ‏ ‏

موسی خیل روڈ رولر کھائی میں گرنے سے ڈرائیور جانبحق ‏ ‏

موسی خیل: (ہمگام نیوز) موسی خیل روڈ رولر کھائی میں گرنے سے ڈرائیور جانبحق تفصیلات کے مطابق تنگی سر میں روڈ کے کام کے دوران روڈ رولر کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سلطان شاہ مندوخیل جاں بحق

یہ بھی پڑھیں

فیچرز