یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںمو سیٰ خیل کے علاقے میں ایک شخص کی لاش بر آمد

مو سیٰ خیل کے علاقے میں ایک شخص کی لاش بر آمد

کوئٹہ(ہمگام نیوز)مو سیٰ خیل کے علاقے میں ایک شخص کی لاش بر آمد۔ لیویز کے مطابق بدھ کو ضلع مو سیٰ خیل کے علا قے کینگری میں کھجوری کے مقام پر لیویز کو ایک شخص کی لاش ملی جسے گو لیاں مار کر قتل کیا گیا ہے لیویز نے لاش کو تحویل میں ہسپتا ل منتقل کر دیا تاہم آخر ی اطلاعات تک لاش کی شناخت نہیں ہو سکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز