جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںمچھ، آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، 6 افراد زخمی

مچھ، آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، 6 افراد زخمی

مچھ (ہمگام نیوز) آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ 6افراد شدید زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق پاکستان ایران آر سی ڈی شاہراہ مچھ کے مقام پر بس ٹرالراور پک اپ گاڑی میں حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد شدید زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو دالبندین پرنس فہد ہسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کر دیا گیا ہے ،واقعے کی مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔

 

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز