سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںمچھ، لاپتہ ودود ساتکزہی کی دو بہنیں گرفتار

مچھ، لاپتہ ودود ساتکزہی کی دو بہنیں گرفتار

مچھ ( ہمگا نیوز ) اطلاع کے مطابق مچھ میں پولیس نے لاپتہ ودود ساتکزئی کی دوبہنوں کو گرفتار کر لیا ۔ اطلاعات کے مطابق طویل عرصے سے ودود ساتکزئی کی بہن گل زادی اور دوسری کا نام معلوم نہ ہوسکا کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
دونوں خواتین نے لاپتہ افراد کے حوالے سے آواز بلند کی تھی اور ڈیتھ اسکواڈ کے مبینہ کارندوں کے خلاف بھی آواز بلند کی تھی ۔ پولیس نے
دونوں خواتین کو کوئی وجہ بتائے بغیر گرفتار کیا ہے ۔ رات گئے تک گرفتاری کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز