بولان(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ کوئی جا نی نقصان کی اطلاع نہیں ـ
تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں کوئلہ لے جانے والے ٹرک کو معمولی نقصان پہنچا جبکہ ٹرک میں موجود تمام لوگ محفوظ رہے دھماکے کے فوراََ بعد قابض پاکستانی سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردی –
تاہم مزید اطلاعات آنا باقی ہیں ـ