چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںمچھ کوئلہ کان میں دوران کام ٹیلہ لگنے سے دو کانکن جانبحق

مچھ کوئلہ کان میں دوران کام ٹیلہ لگنے سے دو کانکن جانبحق

مچھ(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقہ مچھ میں ایک کوئلہ کان میں دوران کام ٹیلہ لگنے سے دو کانکن جانبحق، لاشیں مچھ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز