پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںمکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ‘1 شخص جاں بحق‘دو زخمی

مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ‘1 شخص جاں بحق‘دو زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مکران کوسٹل ہائی وے پر بذی ٹاپ کے مقام پر بینک کیش لے جانے والی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ،لیویز نے لاشوں اورزخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز