Homeخبریںمہگس شہر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق دو...

مہگس شہر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق دو زخمی ہوئے

مہگس ( ہمگام نیوز) اطلاعات ر کے مطابق گزشتہ روز 19 25 کو مہگس شہر میں ٹریفک جام کرکے مسلح افراد نے تین بلوچ تیلکشوں کی گاڑیوں پر فائرنگ کی جس سے ایک شخص جانبحق اور دو زخمی ہوئے۔

مسلح افراد کے ہاتھوں جانبحق شخص کی شناخت “منصور محمودزہی ولد شہنواز محمودزہی کے نام سے ہوئی جو کہ مہگس کے گاؤں کہنانی کا رہائشی بتایا جاتا ہے ـ دیگر دو زخمی تیلکش کی شناخت ابھی تک نہیں ہوئی ہے جبکہ ایک زخمی شخص کی شناخت کوہانی اور دوسرے کی شناخت گتان سردر گاؤں مہگس سے ہے ـ
بتایا جاتا ہے کہ تینوں کو اپنے اپنے گاڑیوں میں سوار تھے کہ مسلح افراد انہیں روک کر ان پر فائرنگ کی جو کہ تینوں شدید زخمی ہوئے اور انہیں ایرانشہر کے خاتم الانبیا ہسپتال لیا جایا گیا منصور زخموں کی شدت کی وجہ سے آج ہسپتال میں دم توڑ گئے ، اور ایک اور زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے اور وہ ہسپتال کے آئی سی یو میں داخل ہے۔

Exit mobile version