Homeخبریںمند سے 9 اگست 2009 سے لاپتہ مینر احمد ولد محمد...

مند سے 9 اگست 2009 سے لاپتہ مینر احمد ولد محمد عمر کو بازیاب کیا جائے ـ اہلخانہ

مند ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 9 اگست 2009 سے ریاستی اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار منیر احمد ولد محمد عمر سکنہ مند کیچ کے اہلخانہ نے ذرائع ابلاغ میں جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے منیر احمد بیگناہ ہیں انہیں انسانی ہمدردی کے تحت بازیاب کیا جائے اگر وہ اگر وہ مجرم ہیں تو انہیں اس طرح جبری اغوا کرنے کے بجائے انہیں عدالت میں پیش کرکے فرد جرم عائد کیا جائے ـ

Exit mobile version