دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںمہگس شہر کے گاؤں گوری میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جانبحق

مہگس شہر کے گاؤں گوری میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جانبحق

مہگس (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بلوچستان مہگس شہر کے گاؤں گوری میں گاڑی الٹنے سے ایک بلوچ شہری جاں بحق ہوگیا۔
جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت “محمد سپاہی” کے نام سے ہوئی ہے جو مہگس کا رہائشی ہے ـ
ایران کی قابض حکومت کی جانب سے معیاری سڑکوں کا فقدان ہر سال سیکڑوں بلوچ شہری جانبحق اور زخمی ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز