مہگس ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 10 اکتوبر کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر مگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جاں بحق ہوگیا۔ مقتول شہری کی شناخت رحمان بخش اربابی ولد حسین اربابی ہے جو کہ مہگس کے گاؤں “کتینکانی ” کا رہائشی تھا ـ
اطلاعات ملنے تک قاتلوں اور اس واقعہ ک محرک معلوم نہیں ہے۔
واضح رہے کہ اس طرح کے واقعات کے پیچھے ایرانی سکیورٹی اداروں سمیت انٹیلیجنس ایجنسی کا ہاتھ ہے کیونکہ وہ مقبوضہ بلوچستان عدم تحفظ لا کر اپنی قبضہ گیر پالیسیوں دوام دینا چاہتا ہے ـ