یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںمہگس: ٹریفک حادثے کا شکار ایک گاڑی الٹنے کے بعد آگ کی...

مہگس: ٹریفک حادثے کا شکار ایک گاڑی الٹنے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگیا، ایک شخص جانبحق دو زخمی

مہگس ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 16 جون کی صبح ایرانشہر تا مہگس ہائی وے پر پیٹرول اوت ڈیزل سے بھرا ایک گاڑی ٹریفک حادثے کی وجہ سے الٹنے اور پھٹنے جانے کے نتیجے میں ایک بلوچ تیلکش مزدور جانبحق ہوگیا جبکہ دو زخمی ہوئے۔

مزید اطلاع کے مطابق یہ حادثہ ایرانشہر سے مہگس/ مہرستان شاہراہ پر پیش آیا جس میں ایرانی پیٹرول اور ڈیزل سے بھرے گاڑی کا الٹ کر ایک دھماکے کے بعد ڈرائیور شدید جھلس جانے سے جانبحق ہوگءا اور دو دیگر افراد زخمی ہوگئے۔

حادثے میں جانبحق اور زخمی ہونے والوں کی شناخت فی الحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز