Homeخبریںمیرانی ڈیم ٹرالراور ٹینکردرمیان حادثہ1شخص جانبحق

میرانی ڈیم ٹرالراور ٹینکردرمیان حادثہ1شخص جانبحق

تربت (ہمگام نیوز ڈیسک ) اطلاعات کے مطابق میرانی ڈیم کے قریب واٹر ٹینکر اور ٹرالر کے درمیان حادثہ ۔
تفصیلات کے مطابق واٹرسپلائی کرنے والا ٹینکر کا ڈرائیور جان بحق ھوگیا ۔
ڈرائیور چچا عیسی (کلانچ ) ہوٹل والے کا قریبی رشتہ دار بتایا جاتا ھے جو کہ کراچی کا رہائشی ھے۔

Exit mobile version