Homeخبریںمیرجاوہ کور بٹالین میں ایک اور بلوچ سپاہی کو گولی مار کر...

میرجاوہ کور بٹالین میں ایک اور بلوچ سپاہی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا

میرجاوہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز میرجاویہ شہر کی آئی آر جی سی بٹالین میں ایک بلوچ فوجی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ اس بلوچ سپاہی کی شناخت میرجاوہ سے تعلق رکھنے والا “عبدالرحمن گنگوزہی” ہے۔

کہا جاتا ہے کہ میرجاوہ کور کی 107 ویں بٹالین میں متعدد سولجر کلاشنکوف رائفلوں سے مذاق کر رہے تھے ،اسی اثنا فائرنگ کی آواز آئی رپورٹ کے مطابق کسی سپاہی نے عبدالرحمان گنگوزہی کو گولی مار کر قتل کر دیا ہے ـ
میں پتہ چلا کہ کیمپ کے اندر کسی سپاہی نے ایک بلوچ سپاہی کو گولی مار کر قتل کر دیا ہے ـ

واضح رہے کہ 24 ستمبر م کو “عبداللہ سکندری” نامی ایک بلوچ سپاہی کو آئی آر جی سی کے ” قدس مزاحمتی کیمپ “میں ایک گارڈ نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

Exit mobile version