جمعه, اپریل 25, 2025
Homeخبریںمیری گرفتاری کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہے :والدہ محترمہ شھید درویش...

میری گرفتاری کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہے :والدہ محترمہ شھید درویش بلوچ

کوئٹہ (ہمگام نیوز) شھید درویش بلوچ کے والدہ محترمہ نے ‘دی بلوچستان پوسٹ نامی نیوز’ پر شائع ہونے من گھڑت خبر کے بارے میں ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے اپنے گرفتاری کی خبروں کو جھوٹی پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے کہا، کہ میں اپنے گھر میں اپنے فیملی کے ساتھ خیریت سے ہوں۔ فیملی ذرائع نے ھمگام نیوز کو بتایا کہ ہمیں سوشل میڈیا کے زریعئے سے معلوم ہوا کہ ایسے جھوٹی اور بے بنیاد خبریں سلام صابر و بشیر زیب نے کس کے کہنے پر کیوں پھیلائے ہیں۔ لیکن ہمیں حیرانگی ہے ایسی خبریں پھیلا کر یہ لوگ کس دشمن کو خوش کرکے کیا فائدہ پہنچانا چاہتے ہیں؟
اگر کوئی گرفتار بھی ہوجائے تو ان کی فیملی کی اجازت کے بغیر اس قسم کی خبریں شائع کرنا بلوچ دشمن کیلئے مخبری کے زمرے میں آتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز