میناب ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ 23 مئی کو میناب شہر میں ایک بچی نہر میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر میناب میں ایک بلوچ بچی نہر میں گر کر جانبحق ہوگیا ـ اس بلوچ بچی کی شناخت “مریم بلوچ ” کے نام سے ہوئی جو میناب کے علاقے گیاوان کے شہر میناب کا رہائشی بتایا جاتا ہے
بتایا جاتا ہے کہ یہ بلوچ بچی پانی کے پائپ میں پھنس جانے سے دم گھٹنے سے جاں بحق ہوا۔