زابل ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق حالیہ دنوں میں زابل شہر میں انقلابیوں نے قابض ایران کے خلاف نعرے لکھنے شروع کیے، جنہیں قابض ایرانی سیکورٹی فورسز بسیج نے مٹا دیئے ـ زابل میں بہت سے شہری اپنے بلوچ بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ملک گیر احتجاج اور ہڑتالوں میں شامل ہو گئے ہیں اور نعرے لکھنا شروع کر دیے ہیں۔