Home خبریں نال کے علاقے سے ایک مسخ لاش برآمد

نال کے علاقے سے ایک مسخ لاش برآمد

0

خضدار(ہمگام نیوز) نال کے علاقے کلہیڑگ سے ایک مسخ لاش ملی ہے جسے شناخت کے لیئے نال کے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

خروج از نسخه موبایل