چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںناکام پاکستان کے بارے ٹویٹر اسپیس پر ایف بی ایم کا ...

ناکام پاکستان کے بارے ٹویٹر اسپیس پر ایف بی ایم کا پروگرام

لندن (ھمگام نیوز) فری بلوچستان مومنٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان ایک ناکام ریاست ثابت ہوچکی ہے، شروع سے لکر آج تک اس غیر فطری ریاست کو محکوم اقوام بلوچوں، پشتونوں اور سندھیوں پر پنجاب کی سیاسی اور معاشی اجارہ داریت کو برقرار رکھنے کیلئے فوجی طاقت کے سہارے مسلط کی گئی ہے۔

لیکن اب یہ غیرفطری ریاست قریب المرگ ہوچکی ہے۔ سابق سویت یونین کی طرح اس غیرفطری ریاست کو بھی اب پرامن طریقے پر تحلیل ہونا چاہیے۔ اس حوالے فری بلوچستان مومنٹ 14 تاریخ بروز ہفتہ ,Orderly Liquidation of Failed Pakistan ’ناکام پاکستان کی پرامن تحلیل‘ کے موضوع پر ٹویٹر اسپیس رکھے گی۔ یہ اسپیس یورپی یونین کے وقت کے مطابق شام 7 بجے، پاکستانی وقت 11 بجے، اور خلیج عمان کے وقت 9 بجے ٹویٹر اسپیس کرے گی۔

اس پروگرام میں بلوچ آزادی پسند جھدکاروں کے علاوہ پاکستانی دانشوروں کو بھی دعوت دی جائے گی کہ وہ اس بارے اپنا تجزیہ اور رایہ دیں!

یہ بھی پڑھیں

فیچرز