نرماشیر ( ہمگام نیوز) رسانک کے مطابق بروز جمعہ یکم اپریل کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے نرماشیر شہر کے عزیز آباد گاؤں کے تالاب میں ایک بچہ ڈوبنے سے جانبحق ہوگئے ـ
اطلاع موصول ہونے تک اس بچے کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہو سکی ہے.
کہا جاتا ہے کہ یہ بچہ کھیل کھود کے لیے تالاب میں گیا تھا لیکن تیراکی کی تکنیک اور اس کی گہرائی سے ناواقف ہونے کی وجہ سے ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے ـ