سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںنصرآباد: ایرانی آرمی افیسر کو سپاہی نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا

نصرآباد: ایرانی آرمی افیسر کو سپاہی نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا

نصرآباد (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز جمعہ 15 اپریل کو نصر آباد شہر میں سرحدی چوکی پر ڈیوٹی پر مامور سپاہی نے تھرڈ لیفٹیننٹ افسیر پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ سو رہا تھا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جمعہ کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر نصرآباد میں چوکی پر مامور ڈیوٹی افیسر علی شیخی کبیر کو سپاہی اہلکار نے اس وقت فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا جب وہ سور رہا تھا ـ
اپنے افیسر کو ہلاک کرنے بعد سپاہی چوکی سے فرار ہو گیا اور اسے بلوچستان میں سہل آباد نہبندان چوکی سے گرفتار کر لیا گیا ہے ـ

واضح رہے کہ ابھی تک بلوچستان کے فوجی اور عدالتی حکام نے اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز