یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںنصیرآباد: مختلف اوقات میں پیش آنے والے واقعات میں 2 افراد جاں...

نصیرآباد: مختلف اوقات میں پیش آنے والے واقعات میں 2 افراد جاں بحق

نصیرآباد: مختلف اوقات میں پیش آنے والے واقعات میں 2 افراد جاں بحق

نصیرآباد (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں مختلف واقعات میں پیش آنے والے واقعات میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔

تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ گوٹھ محمد خان میں زمین کے تنازعے پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کا قتل کردیا، مقتول کی شناخت نذر محمد کے نام سے ہوی ہے تاہم ملزمان قتل کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئ۔

جبکہ ایک اور واقعہ میں نصیر آباد کے علاقے سٹی تھانہ ڈیرہ مراد جمالی حدود عرض محمد محلہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے بارہ سالہ بچی رابیہ جاں بحق ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز