سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںنصیرآباد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے2 پولیس اہلکاروں کو...

نصیرآباد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے2 پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا

نصیرآباد(ہمگام نیوز)بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے2 پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے اطلاعات کے مطابق نصیرآباد کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں پٹرولنگ کر تے ہوئے 2 پولیس اہلکاروں عیسیٰ خان اور بلند خان کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور مقامی انتظامیہ انتظامیہ پہنچ گئی تاہم ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے لاشوں کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز