یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںنصیر آباد، منجھو شوریٰ میں بھائی کی فائرنگ، بہن قتل

نصیر آباد، منجھو شوریٰ میں بھائی کی فائرنگ، بہن قتل

نصیر آباد (ہمگام نیوز) نصیر آباد کے علاقے منجھو شور ی میں بھائی نے فائرنگ کر کے اپنی بہن کو قتل کر دیا ملزم موقع واردات سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا.

تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ منجھوشوری کی حدود میں افضل آباد منجھوشوری میں ملزم غلام فرید نے فائرنگ کر کے اپنی بہن مسماۃ ن کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا لا ش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز