یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںنصیر آباد سے ایک شخص کی لاش برآمد

نصیر آباد سے ایک شخص کی لاش برآمد

نصیر آباد (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق سندھ سے جبری طور پر اغوا ایک بلوچ کی لاش نصیر آباد سے برآمد ہو گئی ہے.

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں نصیر آباد سے گولیوں سے چھلنی ایک تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی تھی جس کی شناخت لالا بگٹی ولد پیری بگٹی کے نام سے ہوئی ہے.

لالا بگٹی کے خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ ان کو دو مہینے قبل سندھ کے شہر جیکب آباد سے پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی نے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز