چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںنوشکی:مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افر اد ہلاک

نوشکی:مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افر اد ہلاک

نوشکی (ہمگام نیوز)نوشکی خاران روڈ زریں جنگل کے مقام پر نامعلوم موٹر سائیکل سوارکی فائرنگ سے دو افراد ہلاک یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز علی الصبح نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے زرین جنگل کے مقام پر فائرنگ کرکے دو افرادخالقداد اور خلیل احمد کو ہلاک کیا،اور ملزمان فرار ہوگئے ،، تاہم واقعہ کے وجوہات معلوم نہ ہوسکیں،لیویز زرائع کے مطابق مقتولین کا تعلق ضلع خاران کے علاقے لہجے سے بتایا جاتاہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز