دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںنوشکی : ایران سے پنجاب جانے والی ٹرالرز و فورسز پر حملہ

نوشکی : ایران سے پنجاب جانے والی ٹرالرز و فورسز پر حملہ

نوشکی( ہمگام نیوز) نوشکی کے قریب ایران سے پنجاب جانے والی ٹرالرزپر حملہ ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں ، تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے نوشکی کے قریب سلطان پاس کے قریب ایران سے پنجاب جانے والی ٹرالروں پہ حملہ کیا ، حملے کے وقت نوشکی سے ٹرالروں کی کمک کے لئے آنے والی قابض فورسز پر بھی نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ، جس سے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز