نوشکی (ہمگام نیوز )نوشکی کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد ۔
اطلاعات کے مطابق نوشکی کے علاقے زرین جنگل سےایک شخص کی لاش نعش بر آمد ،نعش کی شناخت محمد اسحاق ولد خان محمد کے نام سے ہوئی ہیں۔
لیویز اہلکاروں نے نعش سول ہسپتال پہنچایا دیا مزید تفتیش نوشکی انتظامیہ کررہی ہے