نوشکی(ہمگام نیوز)نوشکی کے علاقے کلی قادر آباد کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ ،لڑکی سمیت تین افراد جان بحق ،اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے کلی قادر آبادکے قریب فائرنگ کرکے ایک لڑکی سمیت تین افراد کو قتل کردیا،لیویز انتظامیہ نے ایک نوجوان شخص کی لاش سول ہسپتال نوشکی پہنچا ئی جس کی شناخت ظہور احمد ولد میر حاتم ساکن کلی قادر آباد کے نام سے ہوئی


