شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںنوشکی: قابض پاکستانی فوج کی بربریت جاری،ایک بلوچ فرزند شہید ،متعدد گھر...

نوشکی: قابض پاکستانی فوج کی بربریت جاری،ایک بلوچ فرزند شہید ،متعدد گھر نذر آتش

کوئٹہ (ہمگام نیوز)نوشکی میں قابض پاکستانی فورسز کا ذمینی و فضائی آپریشن جاری ایک بلوچ فرزند شہید متعدد افراد لاپتہ تفصیلات کے مطابق نوشکی کے علاقوں کیشنگی، دو سید، منجورو، ریکو اور پاچنان میں پاکستانی آرمی کا زمینی و فضائی آپریشن جاری ہے جس میں اب تک ایک بلوچ فرزند شہید جبکہ متعدد افراد لاپتہ کیے جانے کی اطلاعات ہیں تاہم مزکورہ علاقوں کو فوج نے گھیرے میں لے رکھا ہے اور شدید آپریشن کا سلسلہ جاری ہے زرائع کا کہنا ہے کہ متعدد گھروں میں فورسز نے چھاپے مارے ہیں اور پھر انھیں نظر آتش کردیا ہے جبکہ گن شپ ہیلی کاپٹر بھی مسلسل شیلنگ کررہے ہیں۔ تمام مواصلاتی نظام کو فوج نے بند کردیا ہے جس کی وجہ سے مزید معلومات میں مشکلات درپیش آرہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز