Homeخبریںنوشکی میں پاکستانی فورسز پر حملہ، 4 زخمی

نوشکی میں پاکستانی فورسز پر حملہ، 4 زخمی

نوشکی (ہمگام نیوز) نوشکی کے علاقہ زرین جنگل کے مقام پرپاکستانی فورسزکے کانوائے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ،چار سیکورٹی اہلکار زخمی،گاڑی کو  نقصان،اطلاعات کے مطابق زرین جنگل کے قریب پاکستانی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیاگیا،بم سڑک کنارے نصب کیاگیاتھا،سیکورٹی زرائع کے مطابق بم حملے میں چار سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ،جبکہ گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے،بم حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو ایف سی ہیڈ کوارٹر منتقل کیاگیا، جبکہ فورسز نے علاقہ کا گھیراﺅ کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردیاہے ۔

Exit mobile version