یکشنبه, مارچ 15, 2026
Homeخبریںنوشکی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ لیویز اہلکار زخمی، سرکاری رائفل اپنے...

نوشکی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ لیویز اہلکار زخمی، سرکاری رائفل اپنے ساتھ لے گئے

نوشکی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے احمد جان نامی لیویز اہلکار زخمی سرکاری کلاشنکوف نامعلوم حملہ آور اپنے ساتھ لے گئے.

زرائع کے مطابق یہ واقعہ جمالدینی روڑ پر پیش آیا جہاں نامعلوم دو فیلڈر کار سوار افراد نے لیویز اہلکار پر فائرنگ کی جس سے لیویز اہلکار زخمی ہوگیا جوابی فائرنگ پر ایک فیلڈر کے ٹائر میں گولی لگی گولی لگنے سے ٹائر برسٹ ہوا حملہ آور ایک فیلڈر کار چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے انتظامیہ نے تمام راستوں کو بند کرکے تلاشی شروع کر دیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز