چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںنوشکی کار اور موٹر سائیکل حادثے میں ایک نوجوان جانبحق دوسرا زخمی

نوشکی کار اور موٹر سائیکل حادثے میں ایک نوجوان جانبحق دوسرا زخمی

نوشکی(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر نوشکی میں آج کلی مینگل اور کلی بادینی کراس پر ٹوڈی کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کلی قادر آباد سے تعلق رکھنے والا نوجوان جاں بحق ہوگیا دوسرا زخمی ہوگیا۔

جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت محمد بلال کے نام سے ہوگئی جبکہ محمد صادق نامی شخص زخمی ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز