نوشہرہ (ہمگام نیوز) اطلاعات مطابق نوشہرہ کے علاقے جہانگیرہ میں تین بچے واٹرٹینکی میں گرکر جانبحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں جانبحق ہونے والے بچے تینوں بہن بھائی ہے جو واٹرٹینکی میں گر کر جانبحق ہوگیا جنکے عمر ایک بھائی چھ سال دوسرے بھائی تین سال کا ہے اور بہن شامل ہے جنکی عمر چارسال ہے.