دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںنہبندیاں میں قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے بلوچ شہری زخمی

نہبندیاں میں قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے بلوچ شہری زخمی

 

زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ۸ جولائی کو جب قابض ایرانی نے ایک بلوچ فیولر کے ایک گاڑی پر براہ راست فائرنگ کی اور پھر گاڑی میں آگ لگ گئی، ایک فیولر گاڑی میں شہری جھلس کر شدید زخمی ہوگیا۔

اس بلوچ فیولر گاڑی کے ڈرائیور کی شناخت بیرجند کے رہائشی محمد اردنی بتائی گئی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ قابض ایرانی فورسز کے ایلکاروں نے سیفیدابہ میں نہبندیان کے محور پر ایندھن لے جانے والی پیجوٹ گاڑی پر براہ راست فائرنگ کی جس سے گاڑی میں آگ لگ گئی۔
اس واقعے میں محمد کے چہرے، ہاتھ اور پاؤں پر جھلس گئے۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز