Homeخبریںنیدر لینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں ایف بی ایم کے کارکنوں کا...

نیدر لینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں ایف بی ایم کے کارکنوں کا 28مئی کے ایٹمی ہتھیاروں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

(فری بلوچستان موومنٹ )نماہندہ ہمگام کے اطلاعات کے مطابق نیدر لینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میوزیم پلین میں مقامی وقت کے مطابق دن دو بجے قابض پاکستان کے 28 مئی کے بلوچستان میں انسان کش ایٹمی ہتھیاروں کے خلاف ایف بی ایم کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ آج کے اس احتجاج جس میں ایف بی ایم کے پولیٹیکل ایکٹیوسٹ نے ایک مخصوص ماسک پہن کر لوگوں کی توجہ کا خاص مرکز بنا آج کے اس احتجاج میں بی آرپی اور بی این ایم کے سیاسی کارکنوں نے بھی شرکت کرکے اپنی وطن دوستی،قوم دوستی کا ثبوت دیا۔

Exit mobile version