Homeخبریںنیوز اپڈیٹ: نصیر آباد بارودی سرنگ دھماکے میں پاکستان آرمی کا کیپٹن...

نیوز اپڈیٹ: نصیر آباد بارودی سرنگ دھماکے میں پاکستان آرمی کا کیپٹن ہلاک

کوئٹہ(ہمگام نیوز) نصیر آباد پاکستانی فورسز کی پک اپ گاڑی بارودی سرنگ پر چڑھ گئی زور دار دھماکے میں  کیپٹن ہلاک جبکہ دو  اہلکار شدید زخمی۔

Exit mobile version