یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںنیوکاہان میں پی پی ایچ آئی کی ویکسی نیشن مہم ایک بچے...

نیوکاہان میں پی پی ایچ آئی کی ویکسی نیشن مہم ایک بچے کی ویکسین سے موت

کوئٹہ (ہمگام نیوز) کوئٹہ کے علاقے نیوکاہان میں پیپلز پرائمرئ ہیلتھ انیشیٹو (پی پی ایچ آئی ) نامی تنظیم کی ہفتے کے روز ملیریا کے خلاف ویکسین مہم میں ایک بچے کی موت جبکہ کئی اور بیمار پڑگئے ـ
نیوکاہان میں مکینوں کے مطابق یہ غیر معروف ٹیم کل ہفتے کو نیوکاہان آئی اور میلیریا کے خلاف مہم کا کہہ کر انہوں نے بچوں کو انجکشن لگائے جس سے ایک بچے جن کئ شناخت قدرت علی ولد دین محمد کے نام سے ہوئی بیمارہوگئی اور آج فوت ہوگئی جبکہ چار مزید بچے بیمار ہیں
نیوکاہان کے مکینوُں نے انسانی حقوق کے اداروں سے اس ٹیم کئ تحقیقات کا مطالبہ کیا ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز