دوشنبه, اپریل 28, 2025
Homeخبریںنیو کاہان و تمپ میں پاکستانی فوج کے ہاتھوں 3افرادحراست بعد...

نیو کاہان و تمپ میں پاکستانی فوج کے ہاتھوں 3افرادحراست بعد لاپتہ

 
کوئٹہ (ہمگام نیوز) کوئٹہ نیو کاہان ہزار گنجی کے رہائشی تین مری بلوچ حراست بعد لاپتہ۔ تفصیلات کے مطابق نیو کاہان ہزار گنجی کا رہائشی شمبو خان ولد محمد علی اور ان کے والد محمد علی ولد تگیہ خان اور شیر خان ولد بھار خان کو انصاف جنرل اسٹور نزد تربت ہوٹل ہزار گنجی کوئٹہ سے ایف سی اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق ازاں بعد شیر خان کو اہلکاروں نے بروری میں چھوڑ دیا، جبکہ شمبو خان اور اس کے والد محمد علی کو ساتھ لے گئے۔ جو کہ تاحال لاپتہ ہیں

جبکہ تمپ بازار سے پاکستانی فورسز نے ابراہیم ولد نوشروان گچکی کو اغوا کر کے لاپتہ کر دیا –

یہ بھی پڑھیں

فیچرز