دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںنیکشہر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

نیکشہر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

نیکشہر ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج 21 جون کو گہھ/ نیکشہر میں ایک مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری زخمی ہوگیا ـ

زخمی ہونے والے شخص کی شناخت مولابخش بلوچزہی کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق گھ(نیکشہر) سے ہے۔
مولابخش کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسے ٹانگ اور پیٹ میں گولیاں لگی ہیں اور مقامی لوگ اسے گہ ہسپتال لے گئے۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز