پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںنیکشہر کے پہاڑی علاقے میں ادھیڑ عمر شخص کی لاش برآمد

نیکشہر کے پہاڑی علاقے میں ادھیڑ عمر شخص کی لاش برآمد

نیکشہر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بدھ 20 اپریل ء کو ایک 32 سالہ شخص کی لاش گه/نیشکہر کے گاؤں گزمیر کے اطراف کے پہاڑوں سے برامد ہوئی ہے ـ
کہا جاتا ہے کہ یہ شہری پہاڑی علاقے میں شہد لینے کے لیے وہاں گیا تھا ـ اور کسی چوٹی پر گر گیا تھا ـ وہ بہت اونچائی سے گرنے اور شدید زخمی ہونے کے بعد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
تاہم ابھی تک اس شہری کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز