سه شنبه, اکتوبر 29, 2024
Homeخبریںواشنگٹن:امریکی عدالت نے ایران کو نائن الیون کا ذمہدار قراردیا

واشنگٹن:امریکی عدالت نے ایران کو نائن الیون کا ذمہدار قراردیا

واشنگٹن:(ہمگام نیوزڈیسک ) اطلاعات کے مطابق امریکی وفاقی عدالت کے مطابق ایران کی مرکزی بینک نے دہشتگردوں کی امریکہ پر طیارہ حملوں میں معاونت کیا ہے

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکہ کے وفاقی عدالت نے ایران کو نائن الیون حملوں کا بنیادی موجب اور زمہدار ٹھرایا ہے۔وفاقی جج نے حکم دی ہے کہ گیارہ ستمبر کے زد میں آنے والے متاثرہ خاندانوں کو ایران چھ ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز