کوئٹہ(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق 22 فروری 2013 کو مقبوضہ بلوچستان کے علاقے واشُک سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء پیر محمد ولد محمد یوسف کے لواحقین نے ملکی اور عالمی اداروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے پیارے کو بحفاظت بازیاب کرنے میں اپنا کردار ادا کریں.