کوئٹہ(ہمگام نیوزنیوز) واشک میں جاری فوجی آپریشن میں قابض ریاستی فورسز نے دو بلوچ فرزندوں کو اپنی دہشتگردی کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کردیا، جبکہ کئی افراد کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا گیا ہے۔ اطلاعت کے مطابق ضلع واشک کے علاقوں سولیر اور ٹوبہ سمیت مختلف مقامات پر قابض پنجابی فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے دو بلوچ فرزندوں کو شہید کردیا جنکی شناخت، غلام قادر ولد دلشاد سکنہ سولیر، اکرم ولد محمد عیسی سکنہ سولیر سے ہوئے
خونی آپریشن آج چھوتے روز میں داخل ہوچکی ہے۔ جس میں اب تک کئی بے گناہ افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کرکے لاپتہ کردیا گیا ہے۔