شنبه, جنوري 11, 2025
Homeخبریںواشک میں آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں....

واشک میں آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں. بی ایل ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز )بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں راغے شنگر میں فوجی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ضلع واشک کے علاقے راغے شنگر میں قائم آرمی کے کیمپ پر ہمارے سرمچاروں نے ہفتہ کی رات دس بجے راکٹوں سے حملہ کر کے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا. 

میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ قابض پاکستانی فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز