چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںواش میں مسلح چوروں کی فائرنگ سے چھ سالہ بچی جاں بحق...

واش میں مسلح چوروں کی فائرنگ سے چھ سالہ بچی جاں بحق ہو گئی

واش (ہمگام نیوز) اطلاعات کے گزشتہ روز شام کے وقت ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر واش محور میں مسلح چوروں کی ایک گاڑی پر فائرنگ سے ایک 6 سالہ بلوچ بچی جاں بحق ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شام کے وقت ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر واش میں مسلح چوروں کی ایک گاڑی پر فائرنگ سے گاڑی میں سوار چھ سالہ سمیہ ریگی جانبحق ہوگئی ـ

بتایا جاتا ہے کہ اس بچے کی فیملی رات 10 بجے کے قریب پرائیڈ کار میں اپنے گاؤں سے واش شہر جا رہی تھی کہ مسلح چوروں نے ان پر فائرنگ کی ـ تاہم اس واقعہ کے بعد ابھی تک قاتلوں کی گرفتاری کی کوئی خبر سامنے نہیں آئی ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز