Homeخبریںوڈھ: فائرنگ سے ایک شخص زخمی

وڈھ: فائرنگ سے ایک شخص زخمی

وڈھ (ہمگام نیوز) خضدار کے علاقے وڈھ پلی ماس میں موٹرسائیکل سواروں کی فائر نگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ذرائع کے مطابق وڈھ کے علاقے پلی ماس میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے علی حیدر پہلوانزئی کو شدید زخمی کردیا۔

جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Exit mobile version